آزادکشمیر کا نوجوان برطانیہ میں گولیوں کا نشانہ بن کر زندگی کی بازی ہار گیا

چڑ ہوئی کا نوجوان برطانیہ میں گولیوں کا نشانہ بن کر زندگی کی بازی ہار گیا
تاہم فیملی زرائع کے مطابق
خرم جاوید اپنے دوست کے ہمراہ گھر سے باہر گیا ہوا تھا جہاں دوست کے مخالفین نے حملہ آور ہو کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خرم جاوید موقع پر ہی جانبحق ہوگیا۔ مرحوم راجہ عنائت علی خان مرحوم موہری چڑ ہوئی کا پوتا،اور رہنما مسلم لیگ ن یوکے راجہ اسلم خان کا بھتیجا جبکہ راجہ طاہر عنائت کا بھانجا تھا۔
اس اندوہناک واقع پر پورا چڑہوئی سوگ میں ڈوب گیا.ہے