باغ ٹریفک المناک خادثہ موٹر سائیکل سوار ہائی ایس وین سے ٹکرا گیا

باغ ٹریفک المناک خادثہ موٹر سائیکل سوار ہائی ایس وین سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے ،ہائی ایس باغ سے ملوٹ جا رہی تھی شہر سے نکلتے ہی حادثے کا شکار ہو گئی.زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئےڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار خالق حقیقی سے جا ملا پولیس اطلاع ملتے ہی جائے ھادثہ پر پہنچ گئی اور عینی شایدین کے بیان قلمبند کرتے ہوئے ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی