مظفر آباد اداروں کی نا اہلی ،بارشوں کے باعث اپر چھتر کالونی کا پانی جامع محمدیہ مسجد کے پاس کھڑا ہو گیا لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا نکاسی آب کا بندو بست نہ ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ،مسجد کے اندر بھی پانی داخل ہو گیا نمازیوں کو بھی وضو کرنے میں دشواری کا سامنا ہے عوام علاقہ نے بلدیہ سمیت دیگر اداروں کی توجہ اس جانب مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پانی کی نکاسی کا بندوبست کیا جائے تاکہ مسائل کا تدارک ہو سکے اگر بر وقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو احتجاج کرنے ہر مجبور ہونگے جس کی تمام تر ذمہ داری بلدیا مظفرآباد پر ہوگی
More Stories
فوجی قیادت کا سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈہ مہم کا نوٹس
بھارت کو کشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے سے روکنا ہوگا‘ سردار عتیق احمد خان
مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کرنا ہوںگی، صدرآزادکشمیر