نکیال سیکٹر کے گاؤں ترکنڈی کلر گالہ دتوٹ پلانی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری

نکیال سیکٹر کے گاؤں ترکنڈی کلر گالہ دتوٹ پلانی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری اور شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے. بھارتی فوج مسلسل سول آبادی کو نشانہ بنا رہی عوام کوشدیدمشکلات کاسامنا خوف ہراس کی فضا. بھارتی فوج مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے. انڈین آرمی کشمیریوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے. مودی کے ناپاک عزائم خطے کو بڑا نقصان پہنچا سکتے ہیں. پاک فوج کا انڈین آرمی کو منہ توڑ جواب جاری