وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اپوزیشن لیڈر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین کے صاحبزادے شاہنواز یاسین سے ٹیلیفون پر بات کی اور چوہدری محمد یاسین کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا چوہدری محمد یاسین کو آج علی الصبح طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ چوہدری محمد یاسین کی جلد صحت یابی کے دعا گو ہوں اللہ رب العزت انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے
More Stories
فوجی قیادت کا سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈہ مہم کا نوٹس
بھارت کو کشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے سے روکنا ہوگا‘ سردار عتیق احمد خان
مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کرنا ہوںگی، صدرآزادکشمیر