آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے ریاض پہنچنے پر پاکستان کے سفیر بلیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر اور ملٹری اتاشی ہارون اسحاق راجہ نے ان کا خیر مقدم کیا ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان بھی سات مئی کو سعودی عرب کے تین روز دورے پر پہنچ رہے ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ علاقائی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچپسی کے امور سمیت دونوں ممالک کے درمیان دفاع، سکیورٹی اور فوجی تربیت کے شعبوں پر تبادلہ خیال کریں گیے